منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

پی ٹی آئی حکومت کا عوام کو سب سے بڑا دھچکا پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں28روپے کا اضافہ

datetime 14  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 28روپے کا اضافہ ، حکومت نے اعتراف کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے یہ اعتراف کیا گیا ہے کہ ان کے دورحکومت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 28روپے کا اضافہ ہوا ہے ۔ گزشتہ روز قومی

اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب ، پارلیمانی سیکرٹریز خیال زمان اور عندلیب عباس نے اراکان کے سوالات پر جوابات ریکارڈ کروائے ۔حکومتی اراکین نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ان کی حکومت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 28روپے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے ۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…