اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

کوئٹہ اور شارجہ کے درمیان نجی ائرلائن کی پروازوں کا آغاز

datetime 17  جون‬‮  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک )کوئٹہ اور شارجہ کے درمیان نجی ائرلائن نے پروازوں کا آغاز کردیا ہے ،جس کے بعد کوئٹہ اور شارجہ کے شہریوں کو سفر میں آسانی ہوگی۔وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کوئٹہ انٹرنیشنل ائر پورٹ پر شارجہ کیلئے پروازوں کا افتتاح کیا۔ نجی ائرلائن کوئٹہ اور شارجہ کےدرمیان ہفتے میں 3 پروازیں چلائیگی۔ افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعلی بلوچستان نے کہاکہ حکومت عوام کو بہتر سہولتوں کی فراہمی کیلئے پ±رعزم ہے، سفری سہولتوں میں اضافے سے ترقی کا عمل تیز اور سرمایا کاری میں اضافہ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…