منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

فلسطینی عالم دین کی قابل رشک موت،کلمہ طیبہ پڑھا اور جان دے دی

datetime 12  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کویت سٹی(این این آئی) کویت میں ایک فلسطینی عالم دین شادی کی ایک تقریب کے دوران اصلاحی اور دینی امور پر گفتگو کرتے ہوئے اچانک اللہ کو پیارے ہوگئے۔ آخری وقت میں ان کی زبان پر بھی لا الہ اللہ تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق فلسطینی عالم دین محمود عبداللطیف عبدالباقی المعروف ابو خطاب کویت میں شادی کی تقریب میں دعوتی خطاب پیش کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے۔انہوں نے شادی کی

تقریب میں وعظ کرتے ہوئے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات کے ساتھ حسن سلوک کی مثالیں بیان کیں۔ انہوں نے اپنی گفتگوکی اور آخر میں لا الہ اللہ کے الفاظ زبان سے ادا کیے اور جان جانِ آفریں کے سپرد کردی۔ اس واقعے کی سوشل میڈیا پر ایک فوٹیج بہت تیزی کیساتھ وائرل ہوئی ہے۔ خیال رہے کہ ابو خطاب 47 سال سے کویت میں تھے اور دعوت تبلیغ کی سرگرمیوں میں مصروف رہے ۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…