پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

حریم شاہ کی مفتی عبدالقوی کیساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل، سب کی توجہ کا مرکزبن گئی

datetime 12  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حریم شاہ نے پاکستان پہنچتے ہی ملک کی مقبول اور نامور شخصیت عبد القوی کیساتھ لی گئی ایک تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی مفتی عبدالقوی کیساتھ ایک تصاویر اس وقت سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی جس پر صارفین کھل کر مفتی عبدالقوی کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں ۔ جبکہ مفتی عبد القوی کا کہنا تھا کہ ان کی حریم شاہ کیساتھ اسلام آباد میں ہوئی جہاں انہوں نے ایک سیلفی کی فرمائش جس کی

اجازت دی تاہم اس کے علاوہ میرا حریم شاہ کیساتھ کوئی تعلق واسطہ نہیں ہے ۔ واضح رہے کہ ٹک ٹاک سے مشہور ہونیوالی حریم شاہ اور صندل خٹک کو دبئی سے ڈی پورٹ کر دیا گیا تھا ۔بتایا گیا تھا کہ حریم شاہ اور صندل خٹک کو دبئی میں غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے ڈی پورٹ کر دیا گیا ۔ذرائع نے یہ بھی بتایا تھاکہ حال ہی میں دبئی کی اہم اور مشہور شخصیات کے ساتھ وائرل ہونے والی تصاویرا ور ویڈیوز بھی ڈی پورٹ کرنے کی وجہ ہو سکتیں ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…