جمعرات‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2025 

زینب الرٹ بل: زینب کے والد کا ردعمل سامنے آ گیا ملزم کو  کیا سزا ملنی چاہیے ؟ والد نے اہم ترین مطالبہ کر دیا

datetime 10  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( آن لائن ) قومی اسمبلی میں زینب الرٹ بل کی منطور ی دے دی گئی ہے جس کے بعد لاپتہ بچوں کی بازیابی کو رپورٹ کرنے کے لئے ایک ایجنسی تشکیل دی جائے گی جس میں لاپتہ ہونے والے بچوں کی رپورٹ جمع کروائی جائے گی اور اس پر فوری کاروائی کا آغاز کیا جائے گا۔

اسی موقع پر نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے زینب کے والد کا کہنا تھا کہ ملزم کو عمر قید کی بجائے سزائے موت دینی چاہیئے۔مزید بات کرتے ہوئے انہوں نے اس بات کا مطالبہ کیا ہے کہ اس کیفیت سے میں گزرا ہوں، اس تکلیف کا اندازہ بھی صرف مجھے ہے، اس لئے میری درخواست ہے کہ اس معاملے میں عمر قید کی سزا کو سزائے موت میں تبدیل کیا جائے۔اس  بل کی منصوری کے بعد ایک ایسی یجنسی بنائی جائے گی جس کا نام ننھی زینب کے نام سے منسوب ہو گا ، جس کا نام زینب الرٹ ریسپونس اینڈ ریکوری (ZARRA) ہو گا۔اس ایجنسی کو بنانے کا مقصد پاکستان میں برھتی ہوئی جنسی زیادتی کو روکنا ہے۔اس ایجنسی میں کسی بھی وقت بچوں کے لاپتہ ہونے کے واقعات کو رپورٹ کیا جا سکے گا اور اس پرفورا کاروائی کا عمل شروع کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ اس معاملے پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے زینب کے والد نے درخواست کی ہے کہ حکومت کو اس عمر قید کی سزا کو سزائے موت میں تبدیل کردینا چاہیئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…