بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

یہ پاکستان نہیں دبئی ہے،حریم شاہ اور صندل خٹک کو دبئی سے نکال دیا گیا ٹک سٹارز عرب امارات میں کن غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث نکلیں ؟

datetime 10  جنوری‬‮  2020 |

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)ٹک ٹاک سے مشہور ہونیوالی حریم شاہ اور صندل خٹک کو دبئی سے ڈی پورٹ کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک سے شہرت پانے والی حریم شاہ اور صندل خٹک کو دبئی میں غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق حریم شاہ اور صندل خٹک کو

دبئی میں بڑی مشکل کا سامنا کرنا پڑ گیا ، غیر سرگرمیوں کے باعث دبئی سے پاکستان ڈی پورٹ کردیا گیا ۔ بتایا جارہا ہے کہ دونوںغیر قانونی سرگرمیوں میںملوث پائی گئیں ہیں ۔ دوسری طرف ذرائع نے بتایا ہے کہ حال ہی میں دبئی کی اہم اور مشہور شخصیات کے ساتھ وائرل ہونے والی تصاویرا ور ویڈیوز بھی ڈی پورٹ کرنے کی وجہ ہو سکتیں ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…