اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

فواد چوہدری کو شاید اس لیے اعتراض ہو کہ اسلامی نظریاتی کونسل میں حریم شاہ نہیں، جس شخص کو دعائے قنوت نہیں آتی وہ قوم کی رہنمائی کرے گا، حافظ حمد اللہ نے کھری کھری سنا ڈالیں

datetime 9  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)جمعیت علماء اسلام(ف) کے رہنماء حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل آئینی، قانونی اور مذہبی امور کے ماہرین پر مشتمل آئینی ادارہ ہے، فواد چوہدری کو شاید اس لیے اعتراض ہو کہ اسلامی نظریاتی کونسل میں حریم شاہ نہیں، قرآن و سنت کی روشنی میں رہنمائی کرنے والے ادارے کی توہین کرنا آئین کی توہین کے مترادف ہے۔وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بیان

پر ردعمل دیتے ہوئے حافظ حمد اللہ نے کہا کہ جس شخص کو دعائے قنوت نہیں آتی کیا وہ اب قوم کی رہنمائی کرے گا۔بطور وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی کیا کارکردگی ہے؟۔فواد چوہدری دوسرے اداروں میں مداخلت کے بجائے اپنی وزارت کی کارکردگی پر توجہ دیں۔اگر وزارت چلانے میں دلچسپی نہیں تو استعفیٰ دے کر تجزیہ کاری کا کام کریں۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…