بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ کب سے شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 9  جنوری‬‮  2020 |

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان میں جمعہ سے بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا جو پیر تک جاری رہیگا۔ پی ڈی ایم اے نے صوبے میں الرٹ جاری کردیا،  کوئٹہ، زیارت، قلعہ سیف اللہ،قلعہ عبداللہ، قلات، سبی،گوادر، کیچ، لسبیلہ، خضدار، مستونگ، نوشکی، چاغی میں ہفتہ سے بار ش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا جو پیر تک جاری رہنے کا امکان ہے بارش اور برفباری سے صوبے میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے

اس حوالے سے پی ڈی ایم اے نے جمعرات کو متعلقہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ جاری کردیا ہے جس میں ہدایت کی گئی ہے ڈیمز، گہرے پانی والے مقامات پر سیاحوں کے داخلے پر پابند ی عائدکی جائے جبکہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے عملے، گریڈر، ٹریکٹر، ایکسکیویٹرسمیت دیگر مشنری کو یقینی بنایا جائے جبکہ ماہیگیروں کو بھی صورتحال سے پیشگی آگاہی دینے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…