امریکی صدر ٹرمپ دنیا کے امن کیلئے سب سے بڑا خطرہ قرار ،دوسرے اور تیسرے نمبر پر کون ہیں؟سروے رپورٹ سامنے آگئی

9  جنوری‬‮  2020

برلن(این این آئی)جرمن شہریوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دنیا کے امن کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دے دیا ہے جبکہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اْن دوسرے نمبر پر دنیا کے امن کے لیے بڑا خطرہ ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک سروے میں کیے گئے سوال’’دنیا کے امن کے لیے سب سے بڑا خطرہ کون ہے؟‘‘ کے جواب میں 41 فیصد جرمن شہریوں نے ٹرمپ کا جبکہ صرف 8 فیصد نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا نام لیا۔

جرمن نیوز ایجنسی کی جانب سے دسمبر 2019ء میں کرائے گئے اس سروے میں پانچ بڑے عالمی رہنمائوں سے متعلق سوالات کیے گئے تھے۔17 فیصد شہریوں نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اْن کو دوسرے نمبر پر دنیا کے امن کے لیے بڑا خطرہ قرار دیا۔آٹھ فیصد نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای اور روسی صدر پوٹن کا نام لیا جبکہ صرف سات فیصد نے چینی صدر شی جن پنگ کو عالمی امن کے لیے خطرہ قرار دیا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…