منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

’’میرے پاس تم ہو‘‘ کے مصنف خلیل الرحمان قمر کی اہلیہ  روبینہ نے اپنے شوہر سے متعلق کیا الفاظ کہہ دیئے ؟ جانئے

datetime 7  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)ڈرامہ سیریل’’میرے پاس تم ہو‘‘ کے مصنف خلیل الرحمان قمر کی اہلیہ روبینہ نے انہیں بہترین خاوند قرار دیدیا۔انہوں نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ خلیل الرحمان اور ان کی شادی 1985ء  میں ہوئی اور وہ دونوں کزنز ہیں، انہوں نے پسند کی شادی کی، شادی سے اب تک خلیل الرحمان نے ان کی کسی خواہش کو رد نہیں کیا اور وہ ان کا بہت خیال رکھتے ہیں، انہوں نے انہیں بہترین خاوند قرار دیدیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…