جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات میں میاں جاوید لطیف اور اہل خانہ پھر طلب

datetime 6  جنوری‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )قومی احتساب بیورو ( نیب ) لاہور نے آمدن سے زائد اثاثوں کے معاملے پر لیگی رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف اور اہلخانہ کو 13 جنوری کو دوبارہ طلب کرلیا، لیگی رہنما نے یکم جنوری کو اثاثہ جات پرفاما جمع کروا یا تھا۔ذرائع کے مطابق جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم نے امجد لطیف اور منور لطیف کو آئندہ پیشی پر فارم مکمل کر کے پیش کرنے اورفیملی کے دیگر اراکین کو بھی پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…