ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

حریم شاہ نے فواد چوہدری کا بلڈ پریشر بڑھا دیا، وفاقی وزیر نے ایک اور ٹی وی اینکر کو تھپڑ جڑ دیا

datetime 5  جنوری‬‮  2020 |

لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ایک شادی کی تقریب کے دوران ایک اور ٹی وی اینکر کو تھپڑ رسید کر دیا۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین، اسحاق خاکوانی اور فواد چوہدری محسن لغاری کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں بات چیت کر رہے تھے کہ ٹی وی اینکر کے آتے ہی فواد چوہدری کا ان سے جھگڑا ہو گیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ فواد چوہدری نے ٹی وی اینکر کو تھپڑا مارا جس کے بعد دونوں گتھم گتھا ہو گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تقریب میں موجود دیگر شخصیات نے دونوں میں بیچ بچاو کرایا۔ذرائع کے مطابق ٹی وی اینکر نے حریم شاہ سے متعلق فواد چوہدری پر الزام لگایا تھا۔فواد چوہدری نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر اپنے ردعمل میں کہا کہ ایسے اینکر کا صحافت سے کوئی تعلق نہیں ہے، صحافت میں گھسے ایسے لوگوں کو بے نقاب کرنا سب کا فرض ہے۔خیال رہے کہ فواد چوہدری نے پہلے بھی فیصل آباد میں ایک تقریب میں ایک ٹی وی اینکر کو تھپڑ مارا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…