پاکستانی شہری نے ابوظبی میں پچاس،ساٹھ یا سترکروڑ نہیں بلکہ کتنی بڑی رقم لاٹری میں جیت لی ؟ انعام نکلنے پر کمپنی والوں کو فون کر کے بار بار کیا پوچھتا رہا ؟ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

5  جنوری‬‮  2020

ابوظبی(این این آئی)پاکستانی شہری محمد حسن منٹوں میں مالا مال ہوگیا جس کی ابوظبی میں 2 کروڑ درہم کی لاٹری نکل آئی۔عرب ٹی وی کے مطابق پاکستانی شہری محمد حسن متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ کا رہائشی ہے، جب اسے کال کی گئی کہ وہ 2 کروڑ درہم یعنی 80 کروڑ پاکستانی روپوں کا

مالک بن گیا ہے تو اسے یقین ہی نہیں آیا۔حسن نے کال کرنے والے سے پوچھا کہ آپ سچ کہہ رہے ہیں؟ مذاق تو نہیں کر رہے؟ جس کے بعد انہیں بتایا گیا کہ یہ کوئی مذاق نہیں بلکہ وہ واقعی کروڑ پتی بن چکا ہے۔گزشتہ ماہ فلپائن سے تعلق رکھنے والی نرس نے بھی انعامی لاٹری میں ایک کروڑ 20 لاکھ درہم کی رقم جیتی تھی۔ ‎

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…