منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

توہین رسالت کیس کے ملزم حوالاتی اشرف خاں کی پراسرار ہلاکت

datetime 4  جنوری‬‮  2020

ساہیوال(آن لائن) سینٹرل جیل ساہیوال میں توہین رسالت کیس کے ملزم حوالاتی اشرف خاں 35سالہ کی پراسرار ہلاکت ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج ساہیوال نے جو ڈیشل انکوائری کا حکم دے دیا ہے اور جو ڈیشل مجسٹریٹ حماد رضا کو انکوائری آفیسر مقرر کر دیا ہے۔اشرف خاں موضع چلہ جھنگ کو 2016میں پولیس تھانہ صدر گو گیرہ اوکاڑہ نے

توہین رسالت کے الزام میں 295۔سی ت پ کا مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا تھا اور جو یشل ریمانڈ پر سینٹرل جیل ساہیوال بھیج دیا گز شتہ رات اشرف خاں جیل میں بے ہوش ہو گیا جسے فوری طور پر ڈسٹر کٹ ھیڈ کوارٹر ہسپتال ساہیوال لایا گیا جہاں اس نے دم توڑ دیا۔پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثاء کے سپرد کر دی۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…