جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

قاسم سلیمانی کے قتل پر کون سے 2ملک بہت خوش ہیں ؟اہم نشاندہی کردی گئی

datetime 4  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرتجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ  قاسم سلیمانی کو قتل کرکے امریکہ کہہ رہاہے کہ اس سے امریکی شہریوں کی زندگیاں محفوظ ہونگی لیکن اس کے بعد خود عراق سے اپنے شہریوں کو نکلنے کاحکم دیدیا۔اس قتل سے سوائے امریکہ اور سعودی عرب کے کوئی خوش نہیں ۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ہارون الرشید نے کہا کہ اس حملے پر روس نے سخت  اور چین نے بڑا محتاط ردعمل دیا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ اس قتل کا ساری اسلامی دنیا پر اثر پڑے گا ، ایران کے اثرات بحرین ، سعودی عرب اورافغانستان میں ہیں، اب تلخی بڑھے گی ،ایران چاہے تو اس حملے کاجواب افغانستان میں دے سکتاہے، طالبان ایرانیوں سے کہتے رہے ہیں کہ ہمیں طیارہ شکن میزائل دے دیں ، اگر وہ طالبان کو طیارہ شکن میزائل دے دیتے ہیں تو اس کا نتیجہ کیا ہوگا ؟ اس قتل سے ایران میں مزید اتحادہوگا اور ملاازم بڑھ جائے گا ، پرو امریکہ اور سیکولر طاقتیں مزید کمزور ہونگی ۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…