اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

اس کی وزارت بھی میری ہی ویڈیوز سے جائے گی حریم شاہ کو گود میں بٹھانے والا بھولا ریکارڈ نہیں بلکہ پی ٹی آئی کا کونسا وزیر ہے؟ حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا

datetime 1  جنوری‬‮  2020 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف کالم نگار اور اینکر پرسن فرخ شہباز وڑائچ نے اپنے کالم میں ٹک سٹار حریم شاہ تہلکہ خیز انکشافات سامنے لے آئیں ہیں ۔ انہوں نے اپنے کالم میں کہا ہے کہ وزیر ریلوے شیخ رشید نے ان کی تیسری دوست سے نکاح متعہ کر رکھا ہے۔کچھ دن پہلے اس کا شیخ صاحب سے جھگڑا ہوا تھا تو انہوں نے شیخ رشید کی کچھ ویڈیوز لیک کر دیں۔حریم کا نیا دعویٰ اس سے بھی

زیادہ خطرناک ہے۔بقول ان کے یہ ویڈیوز تو کچھ بھی نہیں ان کے پاس شیخ صاحب کی نازیبا ویڈیوز موجود ہیں۔جو آنے والے دنوں میں ریلیز ہو سکتی ہے۔حریم کہتی ہیں کہ شیخ رشید ان کے ساتھ رابطے میں ہیں۔وہ معاملہ ختم کرنا چاہتے ہیں۔جس لڑکی سے شیخ صاحب کا تعلق ہے وہ اس وقت لاہور میں موجود ہے۔اسی طرح حریم ایک تصویر اپلوڈ کرتی ہیں جس میں وہ کسی کی گود میں بیٹھی نظر آتی ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ وہ بھی ایک وزیر اور عمران خان کے قریبی ساتھی ہیں۔آنے والے دنوں میں اس کی وزارت بھی میری ہی ویڈیوز سے جائے گی۔ حریم شاہ کا کہنا ہے کہ وہ وزیر کا نام آنے والے دنوں میں ظاہر کریں گی۔مگرمشاہد کیا جائے تو مذکورہ شخص کو پہچانا ناممکن بھی نہیں۔تصویر میں ،میں ان کی گود میں بیٹھی ہوں۔یہ میرے مشن کا حصہ ہے۔مشن کرتے وقت بعض دفعہ کئی لوگوں سے فرینک ہونا پڑتا ہے۔مذاق کرنا پڑتا ہے،گود میں بھی بیٹھنا پڑ جاتا ہے۔مگر ان سب باتوں کا کوئی مقصد ہوتا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھولا ریکارڈ نے حریم شاہ کی کچھ تصاویر شئیر کی تھیں اور کہا تھا کہ وہ جس شخص کی گود میں بیٹھی ہیں وہ بھولا ریکارڈ ہی ہے۔ بھولا ریکارڈ نے حریم شاہ کی جانب سے شیخ رشید کے خلاف چلائی گئی ’مہم‘ کے بعد اپنے فیس بک پیج پر کہا تھا کہ شیخ رشید اور پی ٹی آئی کے کئی لیڈرز کے بعد ایک اور سکینڈل آنے والا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…