پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

راولپنڈی میں کامیاب جلسہ ، بلاول بھٹو نے جیالوں کیلئے اہم پیغام جاری کر دیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے راولپنڈی میں کامیاب جلسے پر جیالوں کو مبارکباد دیتے ہوئے جلسے کی سکیورٹی اور تعاون پرراولپنڈی کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ بلاول بھٹو کے ترجمان سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی نے سی پی او ، ایس ایس پی آپریشن،  ایس ایس پی ٹریفک کی فرائض کی انجام دہی کو سراہا ہے

۔پولیس کے ان افسروں نے جلسہ کے دوران دن بھر پیشہ ورانہ ذمہ داریاں ادا کیں ۔ترجمان نے کہا ہے کہ جلسے کی کامیابی راولپنڈی اور پنجاب سمیت ملک بھر کی تنظیموں اور جیالوں کی محنت کا ثمر ہے ۔جیالوں نے ثابت کر دیا کی کوئی جبر، ظلم اور رکاوٹیں انہیں نہیں روک سکتیں، بلاول بھٹو زرداری بلاول نے عزم دہرایا کہ پنڈی سے جمہوریت کا جو علم اٹھایا وہ شہر شہر گلی گلی جائے گا۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…