بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

غریب عوام کو بڑا ریلیف فراہم، 89 ادویات کی قیمتوں میں زبردست کمی

datetime 24  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)89 ادویات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی،اطلاق فوری ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعدوزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفرمرزا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی کابینہ اجلاس میں ادویات کی قیمتوں پر نظرثانی کی گئی،89ادویات کی قیمتوں کو کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ

ادویات کی قیمتوں میں کمی 2018پرائسنگ پالیسی کے تحت کی گئی،ضروری ادویات کی قیمتیں 3سال تک 10فیصد کم کرنی ہوتی ہے،تمام پہلووَں کو مدنظر رکھتے ہوئے ادویات کی قیمتوں میں 15فیصد کمی کی ہے۔معاون خصوصی صحت نے کہا کہ ادویات کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق فوری ہوگا،انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے2ماہ تک پرائسنگ پالیسی پرنظرثانی کی ہدایت کی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…