کراچی(نیوزڈیسک) پی آئی اے سے وابستہ باکمال لوگ ابو ظہبی سے وطن واپس آنے والے مسافروں کا سامان وہیں بھول آئے۔ ابوظہبی سے اسلام آباد آنے والی قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 262 کا عملہ 150 سے زائد مسافروں کا سامان ابو ظہبی میں ہی چھوڑ کر آیا۔ منزل مقصود پر پہنچنے کے بعد مسافروں نے سامان نہ ملنے پر احتجاج کیا تو انہیں بتایا گیا کہ ان کا سامان ابو ظہبی میں ہی چھوٹ گیا ہے اوٍر اب یہ سامان کل آئے گا۔دوسری جانب مسافروں کا کہنا تھا کہ ایئرپورٹ پر کوئی اعلیٰ افسر موجود نہیں جو انہیں اس تسلی بخش جواب دے۔
باکمال لوگوں کی لاجواب سروس ، سفر آج کریں سامان کل ملے گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پی ٹی آئی کو دھچکا ، اہم رہنماء پیپلز پارٹی میں شامل
-
پی ٹی آئی کے تمام قیدی رہاکرنیکا حکم ، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
موبائل صارفین کیلئے خوشخبری، PTAنے بڑا ریلیف دیدیا
-
وزیراعلی پنجاب کا رمضان سے قبل عوام کے لیے شاندار تحفہ
-
بھارتی کھلاڑیوں نےبلّے کے ساتھ کیا کر رکھا ہے ،سری لنکن کرکٹر نے بھارتی بیٹرز کے بلّوں پر سوال اٹھا...
-
سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر باجوہ اپنےگھر میں گرگئے
-
3کم عمر بہنوں کی خودکشی، دورانِ تفتیش تہلکہ خیز انکشافات
-
سابق پاکستانی فاسٹ بولر امریکی کرکٹ ٹیم میں شامل
-
شوگر کے مریضوں کے لیے
-
سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، قیمتوں میں مزید اضافہ
-
ملک بھر میں آج بھی سونے کی قیمت میں اضافہ
-
پاکستان اور سعودی عرب میں ایک ساتھ رمضان المبارک شروع ہونے کا قوی امکان
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
لاہور،کچرے کے ڈھیر سے ملنے والی خاتون اور بچے کی لاشوں کی شناخت



















































