اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کے اعلان کے بعد امریکہ عالمی عدالت کے سامنے ڈٹ گیا، مخالفت کر دی

22  دسمبر‬‮  2019

واشنگٹن (این این آئی) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کی تحقیقات کے حوالے سے عالمی فوج داری عدالت کے اعلان کی مخالفت کی ہے اور کہا ہے کہ عالمی عدالت کا اسرائیلی جنگی جرائم کے واقعات کی تحقیقات کے کیسز کھولنا ناقابل قبول ہے۔ اس حوالے سے امریکا اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیونے اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کو عالمی عدالت کے اس فیصلے

پر سخت تشویش ہے۔مائیک پومپیو کا کہنا تھا کہ ہم عالمی فوج داری عدالت کے اس اعلان کو مسترد کرتے ہیں۔ اسرائیل کو انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنانے کے لیے یہ بھی ایک غیرمنصفانہ طریقہ ہے کہ تل ابیب کے خلاف مقدمات قائم کیے جائیں اور اسرائیل کو جنگی جرائم کے مقدمات میں گھیسٹا جائے۔انہوں نے کہا کہ ہم نہیں سمجھتے کہ فلسطینی ایک خود مختار ریاست کا درجہ حاصل نہ ہونے کی بناء پر عالمی فوج داری عدالت کو اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات کی سفارش کرنے کا حق ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…