بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب کی اسٹاک مارکیٹ غیرملکی سرمایہ کاری کیلئے کھول دی گئی

datetime 16  جون‬‮  2015 |

ریاض (نیوزڈیسک)تاریخ میں پہلی مرتبہ سعودی عرب کی اسٹاک مارکیٹ براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کیلئے کھول دی گئی ہے ¾سرمایہ کاروں کی جانب سے عدم دلچسپی کے باعث پہلے ہی روز حصص کی قیمتیں اعشاریہ پانچ فیصد گرگئیں۔عرب میڈیاکے مطابق سعودی عرب کی اسٹاک مارکیٹ براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کیلئے کھلنے کے پہلے روز حصص کی قیمت میں اضافہ ہوا تاہم کوئی خاطر خواہ سرمایہ کاری نہ ہونے پرحصص کی قیمت میں اعشاریہ پانچ فیصد کی کمی ہوئی۔عرب میڈیاکے مطابق تاجروں نے کہاکہ سعودی عرب نے غیر ملکی کمپنیوں کو سرمایہ کاری کے لائسنس دینے کی پالیسی واضح نہیں کی کم از کم ایک غیر ملکی کمپنی حکام نے کہاکہ انہوں نے لائسنس لینے کیلئے سعودی وزارت کو درخواست دےدی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…