جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

صدر ٹرمپ نے بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2019 |

واشنگٹن(آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ خواہش ہے کہ سینیٹ میں  مواخذہ کا ٹرائل فوری شروع کیا جائے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے

کہا کہ ڈیموکریٹس نے مجھے سینیٹ میں ہونیوالی کارروائی، وکیل، گواہ اور کسی بھی چیز کے متعلق معقول طریقہ کار نہیں بتایا اور اب ڈیموکریٹس سینیٹ کو بتانا چاہتے ہیں کہ سماعت کیسے کی جاتی ہے لہذا میں چاہتا ہوں کہ سینیٹ میں مواخذہ کا ٹرائل فوری شروع کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…