جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارتی جنگی جنون میں پاگل ہو گیا، خطرناک ترین میزائل چلا دیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی جنگی جنون میںپاگل ہو گیا، براہموس سپر سانک میزائل چلا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نے 300 کلومیٹر تک اور فضاء سے زمین تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ ریاست ادیشہ میں کیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارت کی جانب سے میزائل کا تجربہ ایسے وقت میں کیا گیا کہ جب مودی سرکار

اور بھارتی فوج پاکستان کو جنگ کی دھمکیاں دے رہے ہیں ۔ بھارت کی جانب سے پاکستان کی سرحد کیساتھ اور سمندری حدود میں جنگی مشقیں کی جا رہی ہیں۔ واضح رہے کہ بھارتی فوج نے کچھ عرصہ قبل لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی کرے ہوئے آزاد کشمیر کی آبادی کو نشانہ بنایا تھا ، جوابی کاروائی میں پاک فوج نے متعدد بھارتی فوجی جنم واصل کیے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…