ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

وزیر اعظم عمران خان کا استعفیٰ حلوہ خور مولوی کا ڈراؤنا خواب،  فضل الر حمٰن کی  انتہائی غلیظ اور گھٹیا ترین سوچ ، حکومت نے دوٹوک اعلان کر دیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2019 |

ننکانہ صاحب( این این آئی )وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر)اعجاز احمدشاہ نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا استعفیٰ حلوہ خور مولوی کا ڈراؤنا خواب ہے اس نے اسلام آباد سمیت ملک بھر میں دورے کر کے دیکھ لیا ہے کہ اس کیلئے انگور کھٹے ہیں PICلاہور پر حملہ کرنیوالوں کو سزا کی بھٹی سے گزرنا پڑے گا  مقبوضہ کشمیر پر پی ٹی آئی کے

متعلق سودے بازی کرنے کا بیان مولوی فضل الر حمٰن کی انتہائی غلیظ اور گھٹیا ترین سوچ ہے عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کا مقدمہ جس انداز میں پیش کیا ہے ماضی میں کسی حکومت کے دور اقتدار میں اس کی مثال نہیں ملتی مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کی طرف سے ہندوؤں کی آبادکاری کسی بھی لحاظ سے برداشت نہیں کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…