بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

منی لانڈرنگ کیس میں پیشرفت‘نیب نے اہم شخصیت کوگرفتار کرلیا،جانتے ہیں اس کا حمزہ شہباز سے ماضی میں کیا تعلق رہا؟

datetime 14  دسمبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو ( نیب ) لاہور نے منی لانڈرنگ کے الزام میں راشد کرامت کو گرفتار کرلیا۔نیب حکام نے جسمانی ریمانڈ کے لیے ملزم راشد کرامت کو احتساب عدالت میں پیش کر دیا۔ احتساب عدالت

نے ملزم راشد کرامت کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔نیب ذرائع کے مطابق ملزم راشد کرامت 2007 سے حمزہ شہباز کا ملازم تھا، ملزم کے بنک اکانٹ میں 45 کروڑ روپے کی ٹرانزیکشن ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…