ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

احسن اقبال کیخلاف تحقیقات‘نیب کا نارووال میں چھاپہ، ریکارڈ قبضے میں لے لیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نارووال،لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما احسن اقبال کے خلاف تحقیقات میں تیزی آگئی، نیب راولپنڈی نے نارووال میں چھاپہ مار کر سپورٹس سٹی کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق نیب کی تفتیشی ٹیم نے سپورٹس سٹی نارووال کا بھی دورہ کیا جہاں انہوں نے تعمیرات کے معیار کا جائزہ لیا، تعمیرات نامکمل پائی گئیں۔دریں اثنا مسلم لیگ (ن) کے

سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ میڈیا میں کردار کشی ہتھکنڈوں سے مرعوب ہونگے نہ حفاظتی ضمانت کروائیں گے ۔ اپنے ٹویٹر بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران خان کی فرعونیت کا مقابلہ کریں گے ۔ جیلیں اپنے مقصد اورجدو جہد سے نہیں روک سکتیں ۔ انہوں نے کہاکہ نیب کو میرا چیلنج ہے کہ ثابت کرے 1993میں جب میں پہل بار ایم این اے بن اس وقت میر ے اثاثے زیادہ ہیں یا آج زیادہ ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…