اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

سانحہ پی آئی سی سے متعلق درج ایف آئی آر اور سانحہ سے متعلق تیار ڈی آئی جی کی تحقیقاتی رپورٹ میں واضح تضاد سامنے آگیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) سانحہ پی آئی سی سے متعلق درج کی جانے والی ایف آئی آر اور سانحہ سے متعلق تیار کی جانے والی ڈی آئی جی کی تحقیقاتی رپورٹ میں واضح تضاد سامنے آگیا جس کے بعد سانحہ کے حوالے سے لاہور پولیس کی کارکردگی اور دعوے مشکوک ہو کے رہ گئے ہیں بتایا گیا ہے کہ تھانہ شادمان پولیس نے سانحہ پی آئی سی کے خلاف جو دو ایف آئی آر درج کی ہیں ان میں سانحہ کی وجہ سے ہسپتال میں زیر علاج تین مریضوں کی موت کا اندراج کیا

گیا ہے جبکہ ڈی آئی جی نے اپنی رپورٹ میں گلشن بی بی نامی ایک خاتون کی موت قرار دیا ہے۔ رپورٹ میں وکلاء کے اجلاس سے لیکر پی آئی سی پہنچنے تک کے وقت میں بھی تضاد سامنے آگیا ہے۔ جبکہ مشتعل وکلاء کی جانب سے ہسپتال میں توڑ پھوڑ اور ہلڑ بازی کے حوالے سے بھی تضاد پایا جا رہا ہے۔ ڈی آئی جی رپورٹ میں 68 وکلاء کی گرفتاری ظاہر کی گئی ہے۔ جبکہ ایف آئی آر میں نامزد وکلاء سمیت کئی نامعلوم وکلاء پر الزام عائد کیا گیا ہے۔ ‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…