اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

ماڈل کورٹس پر بھی انگلیاں اٹھ گئیں

datetime 14  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) صوبائی دارلحکومت لاہور میں واقع بعض ماڈل کورٹس کی کارکردگی مشکوک ہوگئی ہے۔ جس کے باعث مذکورہ ماڈل کورٹس کے جج تعریفی اسناد حاصل کرنے سے محروم ہوگئے ہیں۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان نے ہفتہ کے روز بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ماڈل کورٹس کے ججوں کو تعریفی

اسناد تقسیم کرنا تھی۔ تاہم اس سلسلے میں ججوں کی طرف سے بھیجی گئی کارکردگی رپورٹس کے جائزے کے بعد ان ماڈل کورٹس کی کارکردگی کو مشکوک قرار دیا گیا ہے۔ جنہوں نے ایک روز میں ہزاروں فیصلے کرنے کی رپورٹ ارسال کی تھی اس سلسلے میں قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ رپورٹ سے دنیا بھر میں ماڈل کورٹس کی کارکردگی مذاق بن سکتی ہے۔ (‎

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…