اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

کشمیر کے غیر قانونی الحاق اور قابض فوج کے خلاف وزیراعظم عمران خان نے دنیا سے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا کشمیر کے غیرقانونی الحاق اور قابض فوج کیخلاف کاروائی کرے، انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں عالمی برادری کے ضمیر کا ٹیسٹ ہے، کشمیریوں کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے برطانوی انسانی حقوق کے وکیل کلائیو اسٹیفورڈ اورامریکی بین الاقوامی ماہر قانون ایرک لیوس نے ملاقات کی۔ملاقات میں مقبوضہ کشمیر میں نسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر غور کیا گیا۔ ملاقات میں معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر

بھی موجود تھے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں عالمی برادری کے ضمیر کا ٹیسٹ ہے۔ کشمیریوں کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے۔انہوں نے کہا کہ دنیا کشمیر کے غیرقانونی الحاق اور قابض فوج کیخلاف کاروائی کرے اورسلامتی کونسل  کی قراردادوں  کے مطابق حق خودارادیت  دیاجائے  وزیراعظم نے کہا کہ  کشمیری عوام  کی اخلاقی سیاسی  اور سفارتی حمایت  ہر صورت  جاری رکھیں گے  اور کشمیریوں  کی خواہش  کے مسئلے کے حل  تک حمایت جاری رکھیں گے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…