پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

شیخ رشید پر انڈوں سے حملہ

datetime 13  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک)شیخ رشید ٹرین کے ذریعے سرگودھا ریلوےاسٹیشن پہنچےاس موقع پر شہریوں نے نعرے لگائے ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شیخ رشید جس بوگی میں موجود تھے، مشتعل شہری نے ان کی بوگی پر انڈے پھینکے۔خوشی قسمتی سے کوئی انڈہ شیخ رشید کو نہیں لگا۔  سرگودھا پولیس نے انڈے پھینکنے والے شخص کو حراست میں لے لیا۔ قبل ازیں شیخ

رشید احمد راولپنڈی سےلاہور براستہ سرگودھا ریلوے ٹریک کے جائزہ کے لیے آج صبح اسپیشل منسٹر ٹرین کے ذریعے گزرتے ہوئے گوجرخان کے ریلوے اسٹیشن پہنچے، جہاں اپنے 5 منٹ کے قیام کے دوران انہوں نے پاکستان عوامی مسلم لیگ کے مقامی رہنماء ملک طارق محمود کی زیرِ قیادت موجود عوام اور پارٹی کارکنوں کے استقبالیہ ہجوم سے گفتگو بھی کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…