سی پیک کا وہ منصوبہ جس سے روزگار کے 2 لاکھ 90 ہزار مواقع پیدا ہوں گے، پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی گئی

12  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد( آن لائن )چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ(سی پیک) کے تحت علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں 2 لاکھ 90 ہزار افراد کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے، اس زون کے لئے حکومت نے 3 ہزار ایکڑ اراضی فراہم کی گئی ہے۔سی پیک اتھارٹی کے حکام نے اے پی پی کو بتایا کہ اقتصادی زون میں ٹیکسٹائل،

سٹیل، فارماسوٹیکل، انجینئرنگ، کیمیکل، فوڈ پراسیسنگ، پلاسٹک، زرعی مداخل وغیرہ کی مکس انڈسٹری کے قیام کو عمل میں لایا جارہا ہے، یہ زون ساہیانوالہ انٹرچینج موٹر وے ایم تھری پر واقع ہے۔ حکام کے مطابق سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت پاکستان میں چین کے تعاون سے صنعتی انقلاب برپا ہوگا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…