ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

یاسمین راشد اس وقت پی آئی سی کے کس حصے میں محصور ہیں؟استعفے کا مطالبہ بھی سامنے آگیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی سی میں صورتحال کشیدہ ہونے پر صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد موقع پر پہنچیں لیکن وہ اندر داخل نہ ہو پائیں تاہم اب معلوم ہوا ہے کہ یاسمین راشد اس وقت چیئرمین پی آئی سی کے کمرے میں محصور ہو گئی ہیں ۔

ینگ ڈاکٹرز اور گرینڈ ہیلتھ الائنس کا عملہ کمرے کے باہر جمع ہو گیاہے اور صوبائی وزیر صحت سے استعفیٰ کا مطالبہ کیاجارہا ہے ،دوسری جانب فیاض الحسن چوہان کو بھی تشدد کا نشانہ بنا یا گیا ہے ، وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے الگ الگ رپورٹ طلب کر لی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…