ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت پاکستان نے جرمنی میں قیام پذیر پاکستانیوں کے بچوں کو بھی پاکستانی شہریت دینے کی منظوری دیدی

datetime 10  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)حکومت پاکستان نے جرمنی میں قیام پذیر پاکستانیوں کے بچوں کو بھی پاکستانی شہریت دینے کی منظوری دے دی۔ منگل کو وزارت داخلہ نے جرمنی میں پیدا ہو نے والے پاکستانیوں کے بچوں کی شہریت سے متعلق نو ٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان سٹیزن ایکٹ 1951 کے تحت پاکستانیوں کے جرمن بچے پاکستانی شہریت حاصل کر سکیں گے۔نو ٹیفکیشن کے مطابق جرمنی میں پیدا ہونے والے پاکستانی بچے پاکستان اور جرمنی کی شہریت رکھ سکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…