اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

فضل الرحمن کی تعلیمی قابلیت پرا نگلیاں اٹھنے لگیں ، سب انہیں عالم فاضل سمجھتے رہے، حقیقت کچھ اور ہی نکلی

datetime 10  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار ہارون رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ نظریاتی کونسل کے سربراہ رہنے والے مولانا فضل الرحمان اور مولانا شیرانی نے درس نظامی پاس نہیں کیا۔اس معاملے کی تحقیقات ہونی چاہیے۔ ہارون رشید نے مزید کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان مولانا سمیع الحق کے شاگرد تھے۔ انہوں نے کہا اگر چھ ماہ

بعد بھی الیکشن کراد یئے جائیں تو مولانا فضل الرحمان دوبارہ سے الیکشن کا مطالبہ کریں گے اور کہیں گے کہ الیکشن فیئر نہیں تھے۔ ہارون رشید کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کے پاس عوامی سپورٹ نہیں ہے ، ان کی قوم ان کے ساتھ کھڑی نہیں ہوئی، تاہم انہوں نے مدارس کے طلبہ کو اکٹھا کیا اور حکوت کو دباوٴ میں لانے کی کوشش کی۔تاہم وہ دھرنے کو کامیاب بنانے میں ناکام ہوئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…