جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

غیر قانونی شکار کردہ جانوروں و پرندوں کی تصاویر فیس بک پر شیئر کرنیوالوں  کیخلاف کارروائی مزید تیز، پکڑے جانے والے کو کیا سز ا مل سکتی ہے؟

datetime 9  دسمبر‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی) محکمہ وائلڈلائف اینڈ پارکس پنجاب نے جانوروں اور پرندوں کو غیر قانونی طور پر شکار کر کے ان کی تصاویر فیس بک پر شیئر کرنیوالوں کیخلاف جاری مہم مزید تیز کر دی۔ اگست 2018 سے جاری اس مہم کے تحت اب تک 51غیرقانونی شکاریوں کیخلاف

کارروائی کی گئی جن میں سے 38غیرقانونی شکاریوں نے اپنا جرم تسلیم کرتے ہوئے محکمانہ معاوضہ دینے کی درخواست پر ان سے مجموعی طور پر 10لاکھ روپے وصول کرکے قومی خزانے میں جمع کروادئیے گئے جبکہ دیگر 13غیر قانونی شکاریوں کیخلاف مقدمات مختلف عدالتوں میں زیرسماعت ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…