منگل‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2026 

جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل ،سپریم کورٹ میں نوازشریف کی نظرثانی درخواست،فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 8  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان میں جج ارشد ملک ویڈیواسکینڈل معاملے پر سابق وزیر اعظم نوازشریف کی نظرثانی درخواست سماعت  منگل کو ہوگی،،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کریگا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں جج ارشد ملک ویڈیواسکینڈل معاملے پر سابق وزیر اعظم نوازشریف کی نظرثانی درخواست سماعت  منگل کو ہوگی۔ سماعت چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کریگا۔یاد رہے کہ نوازشریف نے

عدالتی فیصلے پرنظرثانی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔درخواست میں جج ارشد ملک اور دیگر کو فریق بناتے ہوئے کہا گیا تھا کہ ہمیں نوٹس کیے بغیر اور موقف سنے بغیر سپریم کورٹ نے ویڈیو کیس کا فیصلہ دیا اور معاملے کے پیرامیٹرز طے کردیئے۔ ویڈیو اسکینڈل کے معاملے پر ہمارا موقف بھی سنا جائے، سپریم کورٹ نے جو ویڈیو اسکینڈل میں فیصلہ دیا اْس سے ہمارا حق متاثر ہوا، انصاف کے تقاضے پورے کرنے کے لیے ہمارا موقف سنا جائے اور عدالت اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…