پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

سعودی فوجی کی امریکی نیول بیس پر فائرنگ، حملے کے وقت سعید کے تینوں دوست عمارت کے باہر موجود،ایک ویڈیو بنا تارہا،دوکار میں بیٹھے فائرنگ کا منظر دیکھتے  رہے،چونکادینے والے انکشافات

datetime 8  دسمبر‬‮  2019
فوٹو:انٹرنیٹ
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فلوریڈا(این این آئی)امریکی ریاست فلوریڈا کی نیول بیس پر سعودی فضائیہ کے اہلکار کے حملے پر امریکا نے کہاہے کہ ابھی اس واقعے کو دہشت گردی کا نام نہیں دیا جا سکتا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی تفتیشی حکام کا کہنا تھاکہ حملے کے وقت سعید کے تینوں دوست عمارت کے باہر موجود تھے جن میں سے ایک دوست عمارت کے

باہر ویڈیو بنا رہا تھا اور باقی دو دوست کار میں بیٹھے فائرنگ کا منظر دیکھ رہے تھے۔حکام کا بتانا کہ سعودی فضائیہ کے اہلکار کے تینوں دوستوں سمیت 10 سعودی طلبہ کو حراست میں لے لیا گیا ہے، اس کے علاوہ سعید کی سوشل میڈیا پوسٹس کا جائزہ بھی لیا جارہا ہے کہ کیا اس نے تنہا حملہ کیا یا یہ کسی بڑے گروپ سے وابستہ تھا۔

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…