ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

بارہ مرلے کے گھرسے ڈیڑھ ایکڑ کے گھر تک۔۔! ن لیگ کے اہم رہنما نے کم ترین عرصے میں امیر بننے کا ریکارڈ قائم کردیا، یہ کون ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات،تحقیقات شروع

datetime 8  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بارہ مرلے کے گھرسے ڈیڑھ ایکڑ کے گھر تک۔۔! ن لیگ کے اہم رہنما نے کم ترین عرصے میں امیر بننے کا ریکارڈ قائم کردیا، یہ کون ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات،تحقیقات شروع،تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی میاں جاویدلطیف کیخلاف اختیارات کے ناجائزاستعمال کی تحقیقات شروع، میاں جاویدلطیف کیخلاف نیب کی 8رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قائم کردی گئی۔

نجی ٹی وی کے مطابق میاں جاویدلطیف نے اپنے اہلخانہ کے نام اربوں روپے کی جائیدادبنائی،میاں جاوید لطیف کے خلاف موصول شکایت پر تحقیقات کا ا?غاز کیا گیا،شیخوپورہ میں میاں جاوید لطیف کا12 مرلے کا گھر ڈیڑھ ایکڑ تک بڑھ گیا۔ میاں جاوید لطیف کے سیاست میں ا?نے کے بعد اثاثوں میں اضافہ ہوا،میاں جاوید لطیف کے درجنوں اثاثے ان کے اہلخانہ کے نام پربنائے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…