ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

نہر میں وین گر گئی ، ایک ہی خاندان کے سات افراد ڈوب گئےکتنے افراد کو ریسکیو کر لیا گیا ؟ افسوسناک انکشاف

datetime 8  دسمبر‬‮  2019 |

میانوالی (این این آئی)میانوالی کے قریب واقع پپلاں نہر میں ایک وین گر گئی، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد ڈوب گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق پپلاں نہر مین لوئر برانچ میں تیز رفتار وین کار کو اوور ٹیک کرتی ہوئی جاگری، وین میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد سوار تھے

جن میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ گرنے والے 7 افراد میں سے ایک شخص کو بچا لیا گیا ہے،  بچوں اور 3 خواتین سمیت 6 افراد کی تلاش شروع کر دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق متاثرہ خاندان اپنی مریضہ کو پپلاں اسپتال میں معائنہ کرانے کے بعد واپس گھر جا رہا تھا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…