ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نواز کی بیرون ملک جانیکی کی درخواست ، عدالت سے اہم خبر

datetime 8  دسمبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز کی جانب سے بیرون ملک جانے کیلئے نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت آج ( پیر) کے روز ہو گی ۔ لاہو ر ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ مریم نواز کی درخواست پر

سماعت کرے گا۔ مریم نواز نے ہفتہ کے روز لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر کے والد کی تیمار داری کیلئے چھ ہفتے کے لئے باہر جانے کی اجازت کی درخواست دائر کی تھی ۔ مریم نواز کی جانب سے ہائیکورٹ کی تحویل میں موجود پاسپورٹ کی واپسی کیلئے بھی متفرق درخواست دائر کی گئی ہے ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…