ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی حکومت کے قرضوں میں ایک سال میں کتنے ہزار ارب روپے کا اضافہ  ہوا؟، ملکی قرضے کتنے بڑھ گئے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 7  دسمبر‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی) وفاقی حکومت کے قرضوں میں ایک سال میں 6ہزار 358ارب روپے کا اضافہ  ہوا جبکہ ملکی قرضوں میں 4 ہزار 377 ارب روپے اضافہ ہوا۔ وفاقی حکومت کے قرضوں میں ایک سال میں 6ہزار 358ارب روپے کا اضافہ ہوا، اکتوبر 2019 تک مرکزی حکومت کے قرضے 32 ہزار 197 ارب روپے ہوگئے, اکتوبر 2018 میں وفاقی حکومت کا قرضہ 25 ہزار 839 ارب روپے تھا,ایک سال میں حکومت کے ملکی قرضوں میں 4 ہزار 377 ارب روپے

اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک کے دستاویز کے مطابق  اکتوبر 2019 تک حکومت کے ملکی قرضوں کا حجم 21 ہزار 537 ارب روپے ہوگیا، اکتوبر 2018 تک حکومت کا ملکی قرضہ 17 ہزار 160 ارب روپے تھا،ایک سال میں غیر ملکی قرضوں میں ایک ہزار 980 ارب روپے کا اضافہ ہوا،اکتوبر 2019 تک حکومت کے غیر ملکی قرضے 10 ہزار 660 ارب روپے ہوگئے، اکتوبر 2018 میں غیر ملکی قرضوں کا حجم 8 ہزار 679 ارب روپے تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…