جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، شہبازشریف کی زیر صدارت (ن)لیگ کی مرکزی قیادت کا لندن میں اجلاس،بڑے فیصلے کرلیے گئے

datetime 7  دسمبر‬‮  2019 |

لندن (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی زیر صدارت مرکزی قیادت کا لندن میں اہم اجلاس ہوا جس میں احسن اقبال، پرویز رشید، اسحاق ڈار، رانا تنویر،خواجہ محمد آصف، سردار ایاز صادق، خرم دستگیر،  امیر مقام اور مریم اورنگزیب شریک ہوئیں۔اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال اور پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع قانون اور الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری بارے بھی مشاورت کی گئی۔چیف الیکشن کمیشنز کی تقرری اور وزیر اعظم کے تجویز کردہ ناموں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں جاری کیسز پر بھی آئندہ کی حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ شہباز شریف کی جانب سے پارٹی رہنماوں کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا گیا۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…