جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانی ائیرپورٹس پر جدید مشینیں نصب یہ مشینیں صرف کن ممالک جانیوالی پروازوں کیلئے لگائی ہیں ؟ جانئے

datetime 7  دسمبر‬‮  2019 |

لاہور(آن لائن)برطانیہ کی جانب سے پاکستانی ایئرپورٹس پرسیکیورٹی کو موثرانداز میں جدید بنانے کیلئے ایکسپلوسیو ڈیٹیکٹرمشینیں نصب کردی گئیں۔ذرائع ایوی ایشن کے مطابق برطانیہ کی جانب سے پاکستانی ایئرپورٹس کراچی، لاہوراوراسلام آباد پر سیکیورٹی کو موثر انداز میں جدید بنانے کیلئے 18 ایکسپلوسیو ڈیٹیکٹرمشینیں نصب کردی گئیں۔  ملک کے تین بڑے ائیرپورٹس پر

نصب کی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق جہاز کے لئے نقصان دہ آلات اور بارودی مواد کو جانچنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی ایئرپورٹس پرنصب کی گئی، جدید مشینیں کراچی اسلام آباد اورلاہورسے صرف برطانیہ جانے والی پروازوں کیلئے ہے جب کہ جدید بارودی مواد اوردیگر آلات کی سرچنگ کیلئے مشینوں کی ٹرینگ کیلئے برطانوی ڈی ایف ٹی ٹیم بھی کراچی پہنچ گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…