جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

ایوانِ صدر کے دروازے عام عوام کیلئے کھول دیئے گئے

datetime 7  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)ایوانِ صدر کے دروازے عام عوام کے لیے کھول دیئے گئے ہیں۔صدر پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری بیان کے مطابق ایوانِ صدر ہفتہ کو دوپہر ڈھائی بجے تک عوام کے لئے کھلا رہا اور ایوانِ صدر میں داخلے کے لیے سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ایوان صدر میں داخلے

کے خواہش مند افراد کو شناختی کارڈ ساتھ لے کر آنا لازمی قرار دیا گیا، اس کے بغیر ایوانِ صدر میں داخلے کی اجازت نہیں دی گئی ۔اس کے علاوہ ایوانِ صدر میں جانے کے لیے عام عوام کو موبائل فونز اور بیگ ساتھ لے جانے کی اجازت نہیں تھی۔خیال رہے کہ گزشتہ برس دسمبر میں بھی ایوان صدر کو عام عوام کے لیے کھولا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…