جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

کامیاب جوان پروگرام منصوبہ خواب سے حقیقت بن گیا ، بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 6  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان کی کامیاب جوان پروگرام میں کی تقریب میں شرکت ۔ کامیاب نوجوان پروگرام کے تحت نوجوانوں میں قرضے کے چیک تقسیم کیے ۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہاہے کہ کامیاب جوان پروگرام منصوبہ خواب سے حقیقت بن رہا ہے۔ ایک بیان میں عثمان ڈار نے کہاکہ وزیراعظم آج نوجوانوں سے

کیا گیا اپنا وعدہ پورا کرنے جا رہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ نوجوانوں کو ملک کیمعاشی طاقت بنائیں گے۔انہوںنے کہاکہ پروگرام کے تحت لاکھوں نوجوانوں نے نئے کاروبار کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔انہوںنے کہاکہ وفاقی حکومت نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کا سب سے اہم موقع دے رہی ہے۔ انہوںنے کہاکہ منصوبے نے نوجوانوں میں مقبولیت کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…