جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف نے پانامہ لیکس میں تہلکہ مچا یا، شہباز شریف کی کونسی لیکس سامنے آگئی ہے ؟دنیا حیران ہو گئی ، تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد( آن لائن )پارلیمانی سیکرٹری برائے خارجہ امور عندلیب عباس نے کہا ہے کہ نواز شریف نے پانامہ لیکس میں تہلکہ مچا دیا اب شہباز شریف کی ٹی ٹی لیکس اور کیش بوائے نے تہلکہ مچادیا، حکومت نواز شریف اور شہباز شریف کو وطن واپسی کے بعد کسی قسم کی رعایت نہیں دے گی۔جمعہ کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اپنے کیش بوائے کے ذریعے ملک سے اربوں روپے باہر

لے گئے۔انہوں نے کہا کہ شریف خاندان کی ساری فیملی باہر ہے۔ عندلیب عباس نے کہا کہ اس سے قبل نواز شریف کی پانامہ لیکس نے پوری دنیا میں تہلکہ مچا دیا تھا اب ان کے چھوٹے بھائی کی ٹی ٹی لیکس نے دنیا کو حیران کردیا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ حکومت اب دونوں بھائیوں کو وطن واپسی کے بعد کسی قسم کی رعایت نہیں دے گی، اب ان کی معافی نہیں ہوگی، کسی صورت ملک کی لوٹی گئی دولت کو ان سے وصول کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…