سندھ پبلک سروس کمیشن کا اسامیوں کے نتائج کا اعلان

6  دسمبر‬‮  2019

حیدرآباد(این این آئی)سندھ پبلک سروس کمیشن نے محکمہ صنعت و تجارت میںاسسٹنٹ ڈائریکٹرانڈسٹریز بی پی ایس 17اور انڈسٹریل ڈویلپمنٹ آفیسر بی پی ایس 16کی اسامیوں کے لئے ہونے والے انٹرویوز میں باالترتیب حشمت ، زبیر حسین ،فرید احمداور معشوق علی ، ساجد علی ، مہاویر کمار اور شیر جان کو کامیاب قرار دیا ہے، جاری نتائج سندھ پبلک سروس کمیشن کی ویب سائٹ پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…