بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

عمران خان خدمت کیلئے سیاست میں آئے ،وعدے پورے کرینگے ،عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی ،وزیر اعظم کی حمایت میں کھل کر بول پڑے

datetime 5  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لا ہور(آن لائن)معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ملک و قوم کی خدمت کے لئے سیاست میں آئے ہیں اور قوم سے کئے گئے وعدے ضرور پورے کریں گے ، انشاء اللہ ملک خوشحال ہو گا ،انہوں نے کہا کہ وہ تقریباً پچاس سال سے گلوکاری کے فن سے وابستہ ہیں اور عوام کی خدمت کر رہے ہیں ۔

انہوں نے تحریک انصاف کے جلسوں میں شرکت کرکے بھی نوجوان نسل کے خون کو گرمایا جس سے تحریک انصاف نوجوانوں میں مقبول ہوئی۔عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی نے کہا کہ عمران خان نے مختصر وقت میں عوام کی ترقی و خوشحالی کے لئے نئے منصوبے شروع کئے ہیں جن سے عوام کو روزگار کی سہولیات ملیں گی اور ملکی معیشت میں بہتری آئے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…