لاہور( این این آئی )محکمہ داخلہ پنجاب نے مال روڈ پر دفعہ144 نافذ کرکے ریڈو زون کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔یڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ مومن آغا کی جانب سے نوٹیفکیشن کے ذریعے مال روڈ پر ہر طرح کے جلسے جلوس اور احتجاج پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔دفعہ144 کا نفاذ تین ماہ کے لیے ہو گا ۔پولیس کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی



















































