اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان کے اہم شہر میں سیکورٹی فورسز اور مبینہ شدت پسند وں کے مابین جھڑپ، ایک سیکورٹی اہلکار شہید، تین زخمی،شدت پسند ہلاک

datetime 3  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنوں (آن لائن)جانی خیل میں سیکورٹی فورسز اور مبینہ شدت پسند وں کے مابین جھڑپ میں ایک سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہوگئے جوابی کارروائی میں مبینہ شدت پسند ہلا ک ہوگیا۔ذرائع سے اطلاع ملی کہ مبینہ طور پر تحریک طالبان پاکستان اخترمحمد گروپ سے تعلق رکھنے والے حنیف اللہ تھانہ جانی خیل کی حدود میں واقعہ ممتن خیل میں موجود ہے فورسز نے ٹھکانہ پر چھاپہ لگایا

مبینہ شدت پسند نے سیکورٹی فورسز کو دیکھتے ہی فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک سپاہی شاہ روخ خان ولد محمد عنایت ساکن جہلم پنجاب شہید جبکہ سپاہی بلال مشتاق، سپاہی محمد رمضان، سپاہی محمد کامران زخمی ہوگئے سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں مبینہ شدت پسند حنیف اللہ مارے گئے شہید اور زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر سی ایم ایچ بنوں منتقل کردیا گیا مبینہ شدت پسند سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…